"کاشغر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تاریخ: چوہدری مختار احمد(حمزہ مصطفاءی)
م clean up, replaced: ← (526) using AWB
سطر 1:
{{Infobox settlement
|name = کاشغر<br />{{raise|0.2em|Kashgar (Kashi)}}
|official_name = <!-- Official name in English if different from 'name' -->
|native_name = {{lower|0.1em|{{nobold|{{lang|zh-hans|喀什市}} · {{lang|ug|قەشقەر شەھرى}}}}}}
|other_name =
|nickname =
|settlement_type = [[کاؤنٹی سطح شہر]]
|motto =
|image_skyline = Kashgar-minarete-d01.jpg
|imagesize =
|image_caption = کاشغر
|image_flag =
|flag_size =
|image_seal =
|seal_size =
|image_shield =
|shield_size =
|city_logo =
|citylogo_size =
|image_map = Kashi mcp.png
|mapsize =
|map_caption = کاشغر پریفیکچر(قلم رو) میں کاشغر کا مقام
|image_map1 =
|mapsize1 =
|map_caption1 =
|image_dot_map =
|dot_mapsize =
|dot_map_caption =
|dot_x = |dot_y =
|pushpin_map =Xinjiang
|pushpin_label_position =
|pushpin_map_caption =[[سنکیانگ]] /چن کیانگ، میں مقام
|pushpin_mapsize =
|coordinates_region = CN-65
|subdivision_type = ملک
|subdivision_name = [[عوامی جمہوریہ چین]]
|subdivision_type1 = [[چین کے خود مختار علاقہ جات|علاقہ]]
|subdivision_name1 = [[سنکیانگ]]
|subdivision_type2 = [[عوامی جمہوریہ چین کے پریفیکچر|پریفیکچر]]
|subdivision_name2 = [[کاشغر پریفیکچر|کاشغر]]
|government_footnotes =
|government_type =
|leader_title =
|leader_name =
|leader_title1 = <!-- for places with, say, both a mayor and a city manager -->
|leader_name1 =
|leader_title2 =
|leader_name2 =
|established_title = <!-- Settled -->
|established_date =
|established_title2 = <!-- Incorporated (town) -->
|established_date2 =
|established_title3 = <!-- Incorporated (city) -->
|established_date3 =
|area_magnitude =
|unit_pref = <!--Enter: Imperial, if Imperial (metric) is desired-->
|area_footnotes =
|area_total_km2 =555<!-- ALL fields dealing with a measurements are subject to automatic unit conversion-->
|area_land_km2 = <!--See table @ Template:Infobox Settlement for details on automatic unit conversion-->
|area_metro_km2 =2818
|population_as_of = 2010 مردم شماری <ref>{{cite web |url=http://www.geohive.com/cntry/cn-65.aspx |title=China - Xinjiang Weiwu'er Zizhiqu |work=GeoHive }}</ref>
|population_footnotes =
|population_note =
|population_total =506640
|population_density_km2 =auto
|population_metro =819095
|population_density_metro_km2 =auto
|timezone = GMT+6 (''de facto'')<ref>{{cite web |url=http://www.xinjiang.gov.cn/10018/10008/00017/2005/22694.htm |archiveurl=http://web.archive.org/web/20071109214144/http://www.xinjiang.gov.cn/10018/10008/00017/2005/22694.htm |title=The Working-Calendar for The Xinjiang Uygur Autonomous Region Government |work= Xinjiang Uygur Autonomous Region Government, China }}</ref>
|utc_offset =
|latd = 39 |latm = 28 |lats = | latNS = N
|longd =75 |longm = 59 |longs = | longEW = E
|elevation_footnotes = <!--for references: use <ref> </ref> tags-->
|elevation_m = 1270
|elevation_ft =
|postal_code_type = ڈاک رمز <!-- enter ZIP code, Postcode, Post code, Postal code... -->
|postal_code = 844000
|area_code = 0998
|website = http://www.xjks.gov.cn/
|footnotes =
}}
{{Chinese
|title = کاشغر<br />Kashgar
|uig = قەشقەر
|uyy = Ⱪǝxⱪǝr
|usy = Қәшқәр
|uipa = {{IPA-ug|qæʃqær|}}
|uly = Qeshqer
|c = 喀什
|p = Kāshí
|w = K'a1-shih2
|s2 = 喀什噶尔
|t2 = 喀什噶爾
|p2 = Kāshígé’ěr
|w2 = K'a1-shih2-ke2'-erh3
|order = st
}}
 
[[تصویر:Kashgar-mezquita-id-kah-d01.jpg|thumb|300px|[[عید گاہ مسجد، کاشغر]]]]
 
'''کاشغر''' عوامی جمہوریہ [[چین]] کے حودمختار علاقے [[سنکیانگ]]/چن کیانگ کا ایک شہر ہے جس کی آبادی 205،056 (بہ مطابق 1999ء) ہے۔
 
یہ شہر [[صحرائے تکلامکان]] کے مغرب کی جانب [[کوہ تیان شیان]] کے دامن میں [[دریائے کاشغر]] کے کنارے پر واقع ہے۔ [[سطح سمندر]] سے اس کی بلندی 1290 میٹر (4232 فٹ) ہے۔
 
وادئ [[دریائے جیحوں|جیحوں]] کی جانب سے [[خوقند]]، [[سمرقند]]، [[الماتی|الماتے]] اور دیگر شہروں سے آنے والے راستوں کے وسط میں واقع ہونے کے باعث ماضی میں یہ شہر سیاسی و کاروباری مرکز رہا ہے۔
 
موجودہ شہر کے 200 کلومیٹر دور مغرب سے [[کرغیزستان|کرغزستان]] کی سرحد کے قریب [[شاہراہ ریشم]] گذرتی ہے جہاں سے جنوب مغرب کی جانب [[بلخ]] اور شمال مغرب کی جانب [[وادئ فرغانہ|فرغانہ]] کے آسان راستے جاتے ہیں۔
 
کاشغر بذریعہ [[شاہراہ قراقرم]] و [[درہ خنجراب]] [[پاکستان]] کے دارالحکومت [[اسلام آباد]] سے منسلک ہے اور درہ تورگرت اور ارکشتام سے [[کرغیزستان|کرغزستان]] سے ملا ہوا ہے۔
 
دریائے کاشغر سے آبیار ہونے والی زمینوں پر [[کپاس]]، [[اناج]] اور [[پھل]] کاشت کیے جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں قریبی چرا گاہوں میں گلہ بانی بھی کی جاتی ہے۔ قدیم [[شاہراہ ریشم]] کے کنارے واقع اس شہر میں صدیوں سے تاجروں کے کاروانوں کے لیے روایتی ہاتھ سے بنے کپاس اور ریشم کے پارچہ جات، [[قالین]]، چمڑے کی مصنوعات اور زیورات تیار کیے جاتے تھے جو آج بھی یہاں کی اہم صنعت ہیں۔ [[ترک باشندے|ترکوں]] کے [[اویغور]] قبیلے سے تعلق رکھنے والے [[مسلمان]] یہاں اکثریت میں ہیں۔
 
== تاریخ == اس تاریخی شہر کا نام مصور پاکستان ، علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے اس شعر میں ذکر کیا۔
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحل سے لیکر تا بخاک کاشغر
 
اس چینی شہر کو پہلے شو- فو کہا جاتا تھا اور یہ [[206 ق م|206 قبل مسیح]] سے [[220ء]] تک [[ہان خاندان|ہان]] اور [[618ء]] سے [[907ء]] تک [[تانگ خاندان]] کے زیر اقتدار رہا۔
 
751ء میں [[جنگ تالاس]] میں چینیوں کو عربوں کے ہاتھوں زبردست شکست ہوئی اور کاشغر ملت اسلامیہ میں شامل ہوگیا اور آج بھی یہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے۔ یہ شہر [[1219ء]] میں [[چنگیز خان]] کے حملوں سے تباہ ہوا۔ [[مارکو پولو]] نے 1273ء میں کاشغر کی سیر کی۔
 
1389ء میں کاشغر [[امیر تیمور]] کے عتاب کا نشانہ بنا۔
 
ترک، اویغور، منگول اور دیگر وسط ایشیائی سلطنتوں کا حصہ بننے کے بعد [[1759ء]] میں [[چنگ خاندان]] کےعہد میں کاشغر ایک مرتبہ پھر چین کا حصہ بن گیا، یوں [[مشرقی ترکستان]] چینی ترکستان بن گیا۔ مسلمانوں نے کئی مرتبہ حکومت وقت کے خلاف بغاوت کی لیکن ہر مرتبہ اسے کچل دیا گیا۔
 
ان میں مشہور ترین بغاوت [[یعقوب بیگ]] کی زیر قیادت ہوئی تھی، جن کے عہد میں آزاد ترکستان (کاشغریہ)کی حکومت 1865ء سے 1877ء تک قائم رہی اور اس کا دارالحکومت کاشغر تھا۔ یعقوب بیگ کے انتقال کے بعد [[1877ء]] میں چنگ خاندان نے علاقے پر مکمل اقتدار حاصل کرلیا۔
سطر 126:
== قابل دید مقامات ==
 
* [[عید گاہ مسجد، کاشغر|عید گاہ مسجد]] شہر کے وسط میں واقع ہے جو چین کی سب سے بڑی [[مسجد]] ہے
 
* [[ماؤ زے تنگ]] کا مجسمہ، بلندی 18 میٹر (59 فٹ)
 
* [[آفاق خواجہ]] کا مزار شہر سے 5 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔ وسط کاشغر میں ان کے اہل خانہ کے ّعلاوہ خاندان کے دیگر ارکان کے مزارات ہیں۔