"لیبر فورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
'''لیبر فورس''' (Labour force) یا ورک فورس سے مراد 15 سال سے زیادہ عمر کے وہ افراد ہیں جو کمانے کے لیئے کام کر سکتے ہیں۔ ان میں زیر روزگار اور بے روزگار دونوں طرح کے افراد شامل ہوتے ہیں۔ یہ معیشت کی فعالی کے لیئے دستیاب افراد ہوتے ہیں۔<ref>[http://data.worldbank.org/indicator/SL.TLF.TOTL.IN ورلڈ بینک۔ لیبر فورس]</ref> بچے، گھریلو خواتین (جو کوئی ملازمت نہیں کرتیں) اور عمر رسیدہ لوگ لیبر فورس میں شامل نہیں ہوتے۔ سارے کمانے والے لوگ، تمام بے روزگار (جو ملازمت کرنا چاہتے ہوں)، پارٹ ٹائم ورکر، فوجی اور تنخواہ دار لوگ اس میں شامل ہوتے ہیں۔ یعنی یہ وہ لوگ ہیں جو معیشت کو قابل فروخت چیزیں یا خدمات (goods and services) مہیا کرتے ہیں۔<br />
خواتین اور بوڑھے افراد گھر اور بچوں کی دیکھ بھال میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں مگر یہ لیبر فورس کا حصہ نہیں ہوتے کیونکہ یہ کام معیشت سے براہ راست تعلق (economic value) نہیں رکھتا۔
 
 
==مزید دیکھیئے==
سطر 11 ⟵ 10:
 
==حوالے==
 
 
[[en:workforce]]
 
 
[[زمرہ:مزدوری]]
سطر 21 ⟵ 16:
[[زمرہ:غربت]]
[[زمرہ:انسانی دولت]]
 
[[en:workforceWorkforce]]