"صوفی غلام مصطفٰی تبسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (14), ← (23) using AWB
سطر 1:
{{Infobox person
| name = صوفی تبسم ਸੂਫ਼ੀ ਤਬੱਸੁਮ<br>
| image = Sufi Tabassum.jpg
| pseudonym =
| image = Sufi Tabassum.jpg
| pseudonym =
| birth_name = غلام مصطفٰی تبسم
|birth_date={{birth date |df=yes|1899|08|4}}
| birth_place = [[امرتسر]], [[برٹش پنجاب ]]
| death_date = {{death date and age|df=yes|1978|2|7|1899|08|4}}
| death_place = [[لاہور]], [[پاکستان]]
| occupation = [[شاعر]]
| nationality = [[پاکستان|پاکستانی]]
| genre = [[فکشن]]
| subject = [[ادب]]
| notableworks =
| influences =
| influenced =
| signature =
| website =
}}
صوفی غلام مصطفٰی تبسم [[ اردو]]، [[پنجابی]] اور [[فارسی]] زبانوں کے شاعر تھے.آپ بچوں کے مقبول ترین شاعر تھے۔ بڑوں کے لیے بھی بہت کچھ لکھا۔استاد رہے، ماہانہ لیل و نہار کے مدیر رہے اور براڈ کاسٹر بھی رہے۔ ٹی وی، ریڈیو سے پروگرام "اقبال کا ایک شعر" کرتے تھے۔ صوفی تبسم ہر میدان کے شہسوار تھے۔ [[نظم]] ہو یا [[نثر]]، [[غزل]] ہو یا [[گیت]]، [[ملی نغمے]] ہوں یا بچوں کی نظمیں۔کہاں کہاں ان کے نقوش باقی نہیں ہیں۔ ادارہ فیروز سنز سے انکی بہت سی کتابیں شائع ہوئیں۔ جیسے انجمن، صد شعر اقبال اور دوگونہ۔ علاوہ ازیں بچوں کے لیے بے شمار کتب لکھیں۔ جن میں شہرہ آفاق کتابیں جھولنے، ٹوٹ بٹوٹ، کہاوتیں اور پہلیاں، سنو گپ شب وغیرہ شامل ہیں۔"جھولنے" تو ننھے منے بچوں کے لیے ایسی کتاب ہے جو ہر بچہ اپنے اپنے بچپن میں پڑھتا رہا ہے۔1965ءکی جنگ میں ان کے [[پاک فوج]] کیلئے لکھے جانے والے نغمات نے بڑی شہرت حاصل کی-
===نمونہ اشعار فارسی===
بس آہ کشیدم و بیاری نرسید <br>
بس ناله زدم به غمگساری نرسید<br>
صد اشک فروچکید از دو چشمم<br>
یک قطره بدامن نگاری نرسید
{{نامکمل}}
{{توجہ}}
 
==مزید دیکھئے==
https://en.wikipedia.org/wiki/Ghulam_Mustafa_Tabassum
 
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعراء]]
[[زمرہ:کشمیری شخصیات]]
[[زمرہ:فارسی زبان کے شعراء]]
[[زمرہ:پاکستانی فارسی گو شعراء ]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغا حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:1978ء کی وفیات]]
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغا حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:1899ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:فاضل فارمین کرسچین کالج]]
سطر 43 ⟵ 45:
[[زمرہ:مدیر]]
[[زمرہ:اردو شعراء]]
 
==مزید دیکھئے==
https://en.wikipedia.org/wiki/Ghulam_Mustafa_Tabassum