"اے۔کے 47" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 27:
}}
[[ملف:Ak-47.JPG|thumb|اے کے 47]]
AK47 یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی رائفل ہے۔ [[روس]] کے ہتھیار ڈیزائنر [[میخائیل کلاشنکوف]] نے 1947ء میں اے۔کے 47 ایجاد کی۔
== استعمال کرنے والے ممالک ==
اے۔کے 47 عام طور پر مشرقی بلاک کے ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی بندوق ہے، اور عام طور غریب افواج کے زیر استعمال ہے۔
اے۔کے 47 بنادی طور پر [[مشین گن]] کی خصوصیات کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ اس میں یہ خاصیت ہے کہ یہ ایک ایک کر کے اور اکٹھے بھی مشین گن کی طرح [[گولی|گولیاں]] چلا سکتی ہے۔
امریکہ نے اس کے مقابلے میں [[ایم 16]] بندوق بنائی۔ ویتنام کی جنگ میں ان دونوں کا ہی مقابلہ تھا۔
 
 
 
 
== اے۔کے 47 بمقابلہ ایم 16 ==
 
[[ملف:M16 and AK-47 comparison.png|thumb|left|250px|اورM16کا موازنہ AK47 ]]
 
یہ بات ثابت شدہ ہے کہ ایم 16 کی حد اور ٹھیک نشانہ لگانے کی صلاحیت کلاشنکوف سے بہت زیادہ ہے۔ ایم 16 کی گولی با نسبت اے۔کے 47 کی گولی کے چھوٹی ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے کلاشنکوف کی گولی میں زیادہ طاقت ہوتی ہے۔