"اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (29), ← (20) using AWB
سطر 1:
{{Infobox publisher
| image =
[[File:OUP logo.svg|اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کا لوگو]]
| parent = [[جامعہ آکسفورڈ|جامعہ اوکسفرڈ]]
| status =
| founded = [[1586]]
| founder =
| successor =
| country = [[سلطنت متحدہ]]
| headquarters = [[آکسفورڈ|اوکسفرڈ]]
| CEO = [[نائیجل پورٹ ووڈ]]
| UK distribution = [[Kettering]]
| keypeople =
| publications = [[کتاب|کتب]]، [[علمی رسالہ|رسالے]]، [[شیٹ موسیقی]]
| topics =
| genre =
| imprints = کلیرنڈن پریس
| revenue =
| numemployees = 6000
| nasdaq =
| url = {{URL|http://www.oup.com}}
}}
 
'''اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس''' (او یو پی) دنیا کا سب سے بڑا<ref>مائیکل بالٹر (16 فروری 1994ء)۔ [http://www.nytimes.com/1994/02/16/news/16iht-presseduc.html 400 Years Later, Oxford Press Thrives]۔ دی نیو یارک ٹائمز۔ اخذ کردہ: 17 نومبر 2014ء۔</ref> اور [[کیمبرج یونیورسٹی پریس]] کے بعد دوسرا قدیم ترین یونیورسٹی مطبع ہے۔ یہ [[جامعہ آکسفورڈ|جامعہ اوکسفرڈ]] کا ایک شعبہ ہے جس کا نظام وائس چانسلر کی جانب سے مقررہ 15 افراد کی ایک مجلس چلاتی ہے۔ اُن کی سربراہی ایک سیکریٹری کرتا ہے جو اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کا چیف ایگزیکٹیو کہلاتا ہے۔
 
==حوالہ جات==