"سلسلہ کوہ قراقرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 12:
|-
|'''ملک'''<hr>
|style="padding-right: 1em;" | [[پاکستان]] [[چین]] ، [[ہندوستان]] <hr>
|- style="vertical-align: top;"
|'''اونچی چوٹی'''
سطر 32:
'''سلسلہ کوہ قراقرم''' [[پاکستان]]، [[چین]] اور [[بھارت]] کے سرحدی علاقوں میں واقع ہے۔ یہ دنیا کے چند بڑے پہاڑی سلسلوں میں شامل ہے۔ قراقرم ترک زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کالی بھربھری مٹی۔
 
[[کے ٹو]] سلسلہ قراقرم کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ جو بلندی میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔اس کی بلندی 8611 میٹر ہے اسے گوڈسن آسٹن بھی کہاجاتا ہے۔ قراقرم میں 60 سے زیادہ چوٹیوں کی بلندی 7000 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] سے زائد ہے۔ اس سلسلہ کوہ کی لمبائی 500 [[الف پیما|کلومیٹر]]/300 [[میل]] ہے۔ [[دریائے سندھ]] اس سلسلے کا اہم ترین دریا ہے۔
 
{{نامکمل}}