"ماتریدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حرف کا حذف
حرف کی تبدیلی
سطر 3:
=== ماتریدیۃ کے کلامی عقائد ===
مسلک ماتریدیہ سرزمین ماوراء النہرمیں وجود میں آیا ہے
ماتریدیہ کے بانی ابومنصور ماتریدی ہے جس کی پیدائش [[238ھ]] اور وفات [[333ھ]] میں ہوئيہوئی ابو منصور ذکاوت اور علم جدال میں کافی مہارت رکھتے تھے انہون نے اپنے [[مسلک]] کی تاسیس میں بزرگ اساتذہ سے استفادہ کیا ہے ان مین محمد بن مقاتل رازی، ابو نصر عیاضی، ابوبکر احمد بن اسحاق الجوزجانی اور نصیر جن یحی بلخی قابل ذکر ہیں ۔
ابو منصور نے بزرگ اساتذہ سے استفادہ کرنے کے علاوہ بہت سے شاگردوں کی تربیت کی ہے ان میں ابوالقاسم حکیم سمرقندی، علی رستغفنی، ابو محمد عبدالکریم بردوی، اور احمد عیاضی قابل ذکر ہیں ۔
ابو منصور نے تاویلات قرآن کے بارے میں ایک تاویلی تفسیر لکھی ہے اور علم کلام میں کتاب التوحید تحریر کی ہے جس میں مختلف فرقوں کے کلامی آراء کا ذکر کیا ہے ان کی دو اور کتابیں ہیں جس کے نام شرح فقہ الاکبر اور رسالۃ فی العقیدہ ہے ان کی فقہی کتابوں میں ماخذالشرایع والجدل قابل ذکر ہیں ۔