"خواجہ ناظم الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
|religion = [[اسلام]]
}}
'''خواجہ ناظم الدین''' [[پاکستان]] کے دوسرے [[گورنر جنرل پاکستان|گورنر جنرل]] تھے۔ [[لیاقت علی خان]] کی وفات کے بعد آپ نے [[پاکستان]] کے دوسرے [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔
 
آپ [[ڈھاکہ]]، [[بنگال]] (موجودہ [[بنگلہ دیش]]) میں نواب آف [[ڈھاکہ]] کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم [[برطانیہ]] سے حاصل کی۔ آپ [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] کے فارغ التحصیل بھی ہیں۔ آپ نے [[بنگال]] کی سیاست میں حصہ لیا۔ آپ [[بنگال]] میں وزیر تعلیم اور پھر وزیر اعلی بھی رہے۔
 
{{خانہ جانشینی آغاز}}