"تناسبی اکثریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+اندرونی ربط
+اندرونی ربط
سطر 1:
Plurality
 
اس [[اصطلاح]] کے معانی ہیں نسبتی اکثریت یا کثرت آرا۔ یہ اصطلاح [[پارلیمان|پارلیمانی]] استعمال میں اس وقت لائی جاتی ہے جب مقابلہ پر دو سے زیادہ امیدوار ہوں۔ اگر صرف دو امیدوار حلقۂ نیابت سے کھڑے ہوں تو آسانی سے کہا جاسکتا ہے کہ فلاں امیدوار اپنے حریف کے مقابلے پر اتنے ووٹوں کی اکثریت سے کامیاب ہوگیا۔ مگر جب امیدوار دو سے زیادہ ہوں تو ان کے مابین رائے شماری کا اضافی یا تناسبی فرق کرنے کے لیے یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ فلاں امیدوار باقی دو حریفوں سے اتنی تناسبی اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوا ہے۔
 
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]