"تھیوڈور لیٹن پینل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏انجیل کی منادی کا کام: بیماری اور وفات
(ٹیگ: القاب)
م ←‏انجیل کی منادی کا کام: منادی اور منطق
(ٹیگ: القاب)
سطر 11:
 
===انجیل کی منادی کا کام===
اکتوبر 1893ء میں آپ [[بنوں]] پہنچے جہاں آپ نے [[افغانستان]] سے آنے والے مسافروں میں [[انجیل]] کی [[منادی|مُنادی]] کا کام شروع کیا۔ اِس وقت تک آپ اُردوُ اور [[پشتو]] بولنے میں حد درجہ مہارت حاصل کر چُکے تھے۔ اپنے میڈیکل کام کے ساتھ ساتھ پینل نے پشتو زبان میں مسیحیت کی منادی کا کام بھی جاری رکھا۔ جہاں وقت ملتا، وہاں آپ مسیحی ادبیات اور کُتب بنوں اور اِس کے دیگر قریبی علاقہ جات میں بانٹا کرتے تھے۔ پینل اکثر افغان سوچ پر حیران ہوا کرتے تھے، اِن کو اِس بات کا بخوبی اندازہ ہو چلا تھا کہ قبائل میں منادی کرتے وقت منطق کا استعمال بے فائدہ تھا۔
 
ایک دن، پینل کو ایک مولوی نے دعوت دی اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک بھیڑ اِن کے گرد جمع ہو گئی۔ پینل کو کہا گیا کہ وہ مسیحیت کے بارے میں کچھ کہیں اور مولوی کے سوالوں کا جواب دیں۔ پینل نے جھٹ سے بحثی مقالمے کے لئے رضامندی کا اظہار کیا۔ مولوی نے جب اِن سے یہ پوچھا کہ سورج ہر شب ڈھلتا کیوں ہے تو پینل نے سائنسی منطق سے اِس بات کو سمجھانے کی کوشش کی۔ اُنہوں نے یہ بتایا کہ دنیا گول ہے اور سورج کے گرد گھومتی ہے لیکن وہاں بیٹھے کسی انسان کو اِن کی یہ وضاحت پسند نہ آئی۔ البتہ جب مولوی نے یہ کہا کہ رات کو سورج جہنم کی آگ سے جل کر واپس صبح سویرے طلوع ہوتا ہے تو سب بیٹھے قبائلی طالب اِس دوسری وضاحت سے مطمئن تھے۔{{حوالہ|نام=منادی_اور_منطق_1|ربط=http://www.gutenberg.org/files/32231/32231-h/32231-h.htm#pb103|مصنف=تھیوڈور لیٹن پینل|عنوان=افغان سرحد کے جنگلی قبیلوں کے درمیان|ناشر=سیلی اینڈ کو|تاریخ=1909ء|صفحہ=103|تاریخ اخذ=25 نومبر 2015ء}} چنانچہ پینل کا ماننا تھا کہ افغان قبائل میں منادی کرتے وقت منطق کا استعمال جتنا کم کیا جائے اُتنا اچھا ہے۔{{حوالہ|نام=منادی_اور_منطق_2|ربط=http://www.gutenberg.org/files/32231/32231-h/32231-h.htm#pb104|مصنف=تھیوڈور لیٹن پینل|عنوان=افغان سرحد کے جنگلی قبیلوں کے درمیان|ناشر=سیلی اینڈ کو|تاریخ=1909ء|صفحہ=104|تاریخ اخذ=25 نومبر 2015ء}}
 
===بیماری اور وفات===