"گرزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
 
==گرزین کے بارے میں==
گرزین گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہے۔ شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لئے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معنیمعانی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سےشعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==