"کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
'''دانشگاہ''' یا '''کالج''' <small>([[انگریزی]]: College)</small> ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر تعلیم حاصل کی جا سکے۔ پاکستان میں بے شمار دانشگاہیں ہیں جہاں پر ہر مضمون کی تعلیم دی جاتی ہے۔
 
10+2+3 کے تعلیمی نظام میں دسویں جماعت کے بعد، اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کی درس گاہ۔ +2 تعلیم کو انٹرمیڈیٹ اور +3 تعلیم کو ڈگری یا گریجویشن تعلیم کہتے ہیں۔
 
اور یہ دانش گاہیں، عام تعلیم، پیشہ ورانہ تعلیم، تکنیکی تعلیم وغیرہ شعبوں کے ہوتے ہیں.
سطر 8:
* [[درسگاہ]]
* [[جامعہ]]
 
 
 
 
[[زمرہ:کالج]]
 
[[زمرہ:اعلیٰ تعلیم]]
[[زمرہ:تعلیمی مراحل]]