"سیدہ الحرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Faizan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) عام اصلاحات using AWB |
م clean up, replaced: ← (4), ← using AWB |
||
سطر 1:
'''سیدہ الحرہ''' (Sayyida al Hurra) (عربی: السيدة الحرة) مکمل نام '''سیدہ الحرہ بنت بنو راشد المندری الوطاسی حاکمہ تطوان''' [[تطوان]] کی ملکہ
وہ جدید دور میں اسلامی مغرب کی ایک اہم خاتون تصور کی جاتی ہیں۔ <ref>SAYYIDA AL-HURRA, MUJER MARROQUÍ DE ORIGEN ANDALUSÍ|author=Rodolfo Gil (Benumeya) Grimau |page = |url= http://revistas.ucm.es/fll/11303964/articulos/ANQE0000110311A.PDF|publisher=|date=|accessdate=11 February 2011</ref>
الجزائر کے ترکی قزاق [[عروج بربروس]] کی حلیف سیدہ الحرہ کا مغربی [[بحیرہ روم]] پر تسلط تھا، جبکہ [[عروج بربروس]] کا علاقہ مسرقی [[بحیرہ روم]] تھا۔
اس نے بعد میں مراکش کے بادشاہ احمد الوطاسی سے شادی کر لی مگر [[تطوان]] چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ یہ شادی مراکش کی تاریخ میں ایک انوکھا واقعہ ہے جس میں ایک بادشاہ شادی کرنے کے بعد [[دارالحکومت]] [[فاس]] سے دوسری جگہ منتقل ہوا۔ <ref>The Daring Daughters of Kahena |author = Ann Marie Maxwell |publisher=|url= http://www.ece.umd.edu/~sellami/JUNE96/kahena.html|accessdate=11 February 2011</ref><ref>The Forgotten Queens of Islam
<ref>The Forgotten Queens of Islam
== حوالہ جات ==
|