"ماگدھی پراکرت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox language
|name=مگدھی پراکرت
|altname=Ardhamāgadhīماگدھی
|region=[[بھارت]]
|extinct= [[مگدھی زبان|مگدھی]] کا ارتقا ہوا
سطر 10:
|glotto=none
}}
'''مگدھی پراکرت''' [[سلطنت مگدھ|مگدھ]] کے علاقے میں رائج [[پراکرت زبان]] تھی۔تھی جو موجودہ جنوبی [[بہار (بھارت)|بہار]] کا حصہ تھا۔ اس پراکرت کا استعمال [[سنسکرت]] ڈراموں میں نچلے طبقے کی گفتگو میں پایا جاتا ہے۔
==خصوصیات==
مگدھی پراکرت میں 'ر' کی آواز پائی نہیں جاتی۔ یہاں کے لوگ 'ر' کی آواز کی جگہ 'ل' کا استعمال کرتے تھے۔ مثلاً درِدر کو دلِد یا دلِدر اور راجا کو لاجا۔
[[زمرہ:ہند۔آریائی زبانیں]]
[[زمرہ:بھارت کی زبانیں]]