"ارتھ شاستر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 3:
[[سائنس|علوم]] و [[فنیات|فنون]]، [[معیشت]]، [[ازدواجیات]]، [[سیاسیات]]، [[صنعت]] و [[حرفت]]، [[قانون|قوانین]]، [[رسم]] و [[رواج]]، [[توہمات]]، [[دوا|ادویات]]، [[فوجی مہمات]]، [[سیاست|سیاسی]] و غیر سیاسی [[معاہدہ|معاہدات]] اور [[ریاست]] کے استحکام سمیت ہر وہ موضوع [[چاناکیہ]] کی فکر کے وسیع دامن میں سما گیا ہے، جو ہم سوچ سکتے ہیں۔
 
اکثر محقق اس پر متفق ہیں کہ ارتھ شاستر 311 ق م سے 300 ق م کے دوران تصنیف ہوئی۔ اس کتاب کا اصل [[سنسکرت زبان|سنسکرت]] متن [[1904ء]] میں دریافت کیا گیا۔ [[1905ء]] میں اسے پہلی بار کتابی شکل میں منظم کیا گیا۔ [[1909ء]] اور پھر اس کے بعد [[حکومت ہند]] نے جناب شام شاستری کی مرتب کردہ ارتھ شاستر کو [[سنسکرت زبان|سنسکرت]] متن اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ترجمے کے ساتھ بارہا شائع کیا۔
 
== حوالہ ==