"خوقند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 56:
}}
 
'''خوقند''' (Kokand) ([[ازبک زبان|ازبک]]: Qo'qon / Қўқон؛ [[فارسی زبان|فارسی]]: خوقند؛ چغتائی: خوقند، [[روسی زبان|روسی]]: Коканд) [[وادئ فرغانہ]] کے جنوب مغربی کنارے پر مشرقی [[ازبکستان]] میں فرغانہ صوبے میں ایک [[شہر]] ہے۔ اسکی آبادی 192،500 (1999 کی مردم شماری کے تخمینہ) ہے۔ خوقند [[تاشقند]] کے جنوب مشرق میں 228 کلومیٹر (142 میل)، اندیجان کے مغرب مِں 115 کلومیٹر (71 میل) اور فرغانہ کے مغرب میں 88 کلومیٹر (55 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ اسکی عرفیت "ہواؤں کے شہر" ہے۔
 
== حوالہ جات ==