"حرب الفجار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
ویکی ڈیٹا کر کے سانچہ خارچ
سطر 1:
جب [[محمد]]ﷺ کی عمر بیس سال ہوئی،تو ذی القعدہ کے مہینے میں [[عکاظ]] کے بازار میں ایک لڑائی درپیش ہوئی۔جس میں ایک طرف [[قریش]] اور [[کنانہ]] کے قبائل تھے اور دوسری طرف قیس عیلان کے قبائل تھے۔دونوں میںگھمسان کا رن پڑا اور فریقین کے کئی کئی آدمی قتل ہوئے۔ لیکن پھر انہوں نے صلح کیا کہ دونوں فریق کے مردے گنے جائے ،جس کے ذیادہ مقتولین ہو ان کو بدلے میں ذیادہ خون بہا دی جائے گی۔اس کے بعد جنگ ختم ہوئی اور باہمی شر ع عداوت مٹادیا گیا۔<br />
[[محمد]] ﷺ نے اس جنگ میں اپنے چچاؤں کا مدد کیا اور آپﷺ چچاؤں کو تیر تھمایا کیا کرتے۔ اس جنگ کو جنگِ فجار یا حربِ فجار اسلئے کہاگیا کیونکہ اس حرام مہینے کو پامال کیا گیا تھا۔فجار نام کے واقعات چار مرتبہ پیش آئے اور مذکورہ واقعہ چوتھا واقعہ ہے،اس سے پہلے جو تین واقعات درپیش ہوئے تھے وہ چھوٹے چھوٹے واقعات تھے ،ان میں سب سے بڑی لڑائی چوتھی تھی جو ذکر کی گئی ہے۔
 
{{ربط درکار}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{محمد2}}