"شوکت صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (8) using AWB
سطر 4:
 
== حالات زندگی ==
شوکت صدیقی [[20 مارچ]]، [[1923ء]] کو [[برطانوی ہندوستان]] کے علاقے [[لکھنؤ]] میں پیدا ہوئے<ref name="pakistanconnections.com">[http://www.pakistanconnections.com/people/detail/871 شوکت صدیقی، پاکستانی کنیکشنز، برمنگھم برطانیہ]</ref>۔ [[1946ء]] میں سیاسیات میں [[ایم اے]] کرنے کے بعد [[1950ء]] میں [[کراچی]] آگئے۔ [[کراچی]] میں [[1952ء]] میں ثریا بیگم سے شادی ہوئی۔ ناولوں اور متعدد کہانیوں کے مجموعوں کے خالق کے علاوہ علاوہ وہ [[اردو]] کےایک ممتاز صحافی بھی تسلیم کئےجاتے تھےاور متعدد نامور صحافی ان سےصحافت سیکھنے کا اعتراف کرتے ہیں۔ وہ کئی ہفت روزہ اور روزنامہ اخبارات سے وابستہ رہے۔ تاہم عملی زندگی کا آغاز انیس سو چوالیس میں ماہنامہ ’ترکش‘ سے کیا۔ وہ روزنامہ ’مساوات‘ کراچی کے بانی ایڈیٹر اور روزنامہ "مساوات" لاہور اور روزنامہ "انجام" کےچیف ایڈیٹر بھی رہے۔ ایک عرصہ تک وہ ہفت روزہ ’الفتح‘ کراچی کےسربراہ بھی رہے جس اخبار میں کئی ادبی صحافیوں نے کام کیا جنہیں آج پاکستان کے بڑے صحافیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
 
شوکت صدیقی کےافسانوی مجموعوں میں ’تیسرا آدمی‘ [[1952ء]]، ’اندھیرا اور اندھیرا‘ [[1955ء]]، ’راتوں کا شہر‘ [[1956ء]]، ’کیمیا گر‘ [[1984ء]] جبکہ ناولوں میں ’کمیں گاہ‘ [[1956ء]]، ’خدا کی بستی‘ [[1958ء]]، ’جانگلوس‘ [[1988ء]]اور ’چار دیواری‘ [[1990ء]] میں شائع ہوئے۔
 
"جانگلوس" ان کا ایک طویل ناول ہے جس کےاب تک کئی ایڈیشن شائع ہو چکےہیں۔ اس ناول کو[[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کی الف لیلیٰ بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے ناول "خدا کی بستی" کے 46 ایڈیشن شائع ہوئےاور یہ اردو کا واحد ناول ہے جس کا 42 دیگر زبانوں میں ترجمہ بھی ہوا۔
سطر 13:
 
== وفات ==
کراچی میں علالت کے بعد [[16 دسمبر]]، [[2006ء]] کو ان کا انتقال ہوا اور کراچی ہی میں دفن ہوئے۔<ref>[http://www. name="pakistanconnections.com"/people/detail/871 شوکت صدیقی، پاکستانی کنیکشنز، برمنگھم برطانیہ]</ref>
 
== بیرونی روابط ==