"نویہ (ضد ابہام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
 
‘‘مرکزہ’’ کیلئے نئے متبادل لفظ کے بارے میں تفصیل کیلئے دیکھئے: [[تبادلۂ خیال:مرکزہ (ضد ابہام)]]
== nucleus سے متعلقہ اردو متبادلات==
 
{| class="wikitable"
|-
| style="font-size: 100%; background-color: #dbe0ff;"| انگریزی
| style="font-size: 100%; background-color: #dbe0ff;"| عربی_قواعد
| style="font-size: 100%; background-color: #dbe0ff;"| اردو_اختیار
| style="text-align:center; font-size: 100%; background-color: #dbe0ff;"| وضاحت:- اصل عربی لفظ کی وضاحت ابتداء میں اور اردو اختیار کی وضاحت (قوسین) میں۔
|-
| nucleus
| نَوى
| نویہ
| قواعدی واحد۔ نون پر پیش اور یے پر تشدید nuvaiya ادا ہوگا۔ (عربی لغات میں نویہ nucleolus (نویچہ) کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے، لیکن اردو میں نوی کی نسبت نویہ اسم سے قریب لگتا ہے۔)
|-
| nuclei
| نوات
| نوات، نویات
| جمع براۓ نوی ہے اور اس کو جمع الجمع ، نواتین ، کے ساتھ تفریق ضروری ہے۔ (قواعدی جمع نوات ، احسن ہے؛ غیرقواعدی نویات بھی ابہام پیدا نہیں کرتی)۔
|-
| nuclei
| نواتین
| نواتین
| جمع الجمع براۓ نوی یعنی براہ راست جمع براۓ نوات جو کہ خود جمع ہے نوی کی۔
|-
| markazah?
| ---
| نواتہ
| ایک [[روۓ خط]] اردو لغت میں ملتا ہے، اور نوات (جمع) سے بنا معلوم ہوتا، <ref>ایک پاکستانی لغت میں [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=76124 لفظ نواتہ] کا اندراج۔</ref> اردو دائرۃ المعارف پر اسے استعمال نہیں کیا گیا۔
|-
| nucleolus
| نویّہ
| نویچہ
| نوی کے اندر چھوٹا نوی یعنی نویہ، نون پر پیش اور یے پر تشدید nuvaiya ادا کیا جاتا ہے۔ (اردو میں فارسی کا لاحقہ چہ لگا کر چھوٹے کا تصور لیا جاتا ہے جیسے عربی لفظ کتاب سے کتابچہ ؛ اسی طرح نوی سے نویچہ)۔
|-
| nucleoli
| نویات
| نویچات
| نویہ کی جمع ہے۔ یے پر تشدید ، navaiyat ادا ہوتا ہے۔ (نویچہ سے جمع نویچات / نویچے / نویچوں)۔
|-
| nucleolar
| نویاتی
| نویچاتی
| نویہ سے متعلق ؛ ویسے تو واحد نویہ سے نُویّی (nuvaiyi) بنتی ہے لیکن بلااعراب تلفظ مشکل ہوجاتا ہے اس لیۓ جمع نویات سے نویاتی (navaiyati) اختیار کیا جاسکتا ہے۔ (نویچاتی یعنی نویچہ سے متعلق)۔
|-
| nucleolo
| نویاتی
| نویچی
| نویہ سے متعلق سابقہ ؛ یعنی nucleolus کے لیۓ سابقہ۔ (نویچی اِس لئے موزوں رہے گا کیونکہ یہ ایک سابقہ ہے اور سابقہ عام طور پر اصل اسم سے قدرے مختصر ہوتا ہے؛ نویچی یعنی نویچہ سے متعلق)۔
|-
| nuclear
| نواتی
| نویاتی
| نوی سے متعلق ؛ اگر واحد سے بنا نَووِی ، اعراب کی وجہ سے مشکل لگے تو جمع نوات سے نواتی اختیار کیا جاسکتا ہے۔ (نویہ سے متعلق)۔
|-
| nuclear
| نَووِی
| نویاتی
| نوی سے متعلق ؛ پہلی واؤ پر زبر دوسری واؤ کے نیچے زیر navav vi یا navavi ادا کیا جاتا ہے۔ (نویہ سے متعلق)۔
|-
| nucleic
| نواتی
| نویاتی، نواتی
| نواتی بلااعراب بھی سہل ہے ؛ ویسے جو بھی اوپر درج nuclear کے لیۓ منتخب ہو وہی اختیار کیا جاسکتا ہے۔ (میرے خیال میں نویّی موزوں رہے گا کیونکہ یہاں nucleic بھی مکمل لفظ nuclear سے مختصر کیا گیا ہے اور یہ ایک اسم صفت ہے؛ نویّی یعنی نویہ سے متعلق) (نویّی: ی پر تشدید)۔
|-
| nuclein
| نواین
| نواین
| جو کچھ nucleus میں موجود ہو؛ ویسے تو (واحد) نوی سے نوین بنتا ہے لیکن اردو میں نوین دیگر معنوں میں ہے اس لیۓ (جمع) نوات سے الف کا اضافہ بہتر ہے۔
|-
| nucleoid
| نووانی
| نووانی
| بے جھلی کا nucleus جو کہ [[بدائی المرکز]] ، chloroplast اور mitochondria وغیرہ میں ملتا ہے۔
|-
| nuclide
| نویدہ
| نویدہ
| جواہر کی ایسی انواع جو اپنے نوی (nucleus) یعنی جوہری عدد ، جوہری کمیت اور حالت توانائی سے یکساں شناخت کیۓ جاسکتے ہوں۔
|-
| nuclides
| نویدات
| نویدات
| مذکورہ بالا نویدہ کی جمع ہے۔
|-
| Nucleon
|
| نوینہ
|
|}
 
==حوالہ جات==
<references/>