"جامعہ کابل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م clean up, replaced: ← (165), ← (83), ← (38) using AWB |
||
سطر 1:
{{Infobox university
|name
|native_name
|latin_name
|image
|motto
|established
|type
|endowment
|staff
|faculty
|president
|provost
|student_body_president=
|student_body_vice_president=
|principal
|rector
|chancellor
|vice_chancellor = [[Mohammad Hadi Hedayati]]
|dean
|head_label
|head
|students
|undergrad
|postgrad
|doctoral
|profess
|city
|state
|country
|campus
|free_label
|free
|colors
|mascot
|nickname
|affiliations
|footnotes
|website
|address
|telephone
|coor
|logo
}}
'''جامعہ کابل''' {{دیگر نام|پشتو=دکابل پوهنتون|فارسی=دانشگاه کابل}}، [[افغانستان]] کے دارالحکومت [[کابل]] میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو [[1931ء]] میں بنی، البتہ تعلیمی سال [[1932ء]] سے شروع ہوا۔
لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد طلباء و طالبات زیر تعلیم، خواتین کی تعداد 38٪ ہے۔ [[حبیب اللہ حبیب]] چانسلر اور ہادی ہدیتی وائس چانسلر ہیں۔ جامعہ کابل کو ایک بین الاقوامی معیار کی معیاری تحقیقی ادارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
==کتب خانہ==
[[1992ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔<ref>[http://www.worlib.org/vol08no2/rahin_v8n2.shtml The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present]
==قابل ذکر سابق طلباء==
سطر 72:
*[http://www.mohe.gov.af/ سرکاری ویب سائٹ وزارت اعلی تعلیمی کمیشن]
{{coord|34|31|4|N|69|7|41|E|display=title|type:edu}}
[[زمرہ:افغانستان کی جامعات]]
[[زمرہ:افغانستان میں تعلیم]]
|