"معلق مقناطیسی ریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15:
جیسا کہ [[طبیعیاتی]] اصول اور [[مقناطیس]] کی [[فطرت]] ہے کہ اس کے یکساں [[قطب]] ایک دوسرے کو دفع اور مخالف ایک دوسرے کو کشش کرتے ہیں؛ یہی اصول ہے جس سے فائدہ اٹھا کر چند ممالک [[قطار|قطارات (trains)]] کی ایک انتہائی جدید ترین اور تیزترین شکل تخلیق کرنے پر تحقیق میں مصروف ہیں اور خاصی حد تک کامیاب بھی ہوچکے ہیں۔ مقناطیس کے برعکس [[برقناطیسیت|برقناطیس]] ایسے مقناطیسی میدان{{زیر}} کشش یا دفع پیدا کرتے ہیں کہ جو عارضی ہوں اور [[برقی]] [[طاقت]] ہٹا لیۓ جانے پر اپنی مقناطیسیت کھو دیتے ہوں۔<br>علناطیس قطار میں بھی یہی عارضی (یا برقی مدد سے [[تضبیط]] کی جانے والی) برقناطیسیت استعمال کی جاتی ہے۔ پہلا کام علناطیس کو سطح زمین سے اوپر [[معلق|معلق (levitate)]] کرنا ہوتا ہے اور پھر دوسرا مرحلہ آتا ہے اس معلق علناطیس کو دھکیلنے یا اپنی منزل کی جانب رواں کرنے کا؛ اور یہ دونوں کام ہی مقناطیسی طاقت کی مدد سے کیۓ جاتے ہیں۔
===زمین سے اوپر اٹھانا===
علناطیس کو زمین سے {{د2}}(2 - 310 [[سنٹی میٹر|cm]]){{دخ2}} اوپر اٹھانے کے لیۓ پٹریوں پر اور علناطیس کے جسم کے نیچے طاقتور برقناطیس لگاۓ جاتے ہیں جن کے قطب ایک دوسرے سے یکساں ہونے کی وجہ سے ان کے درمیان ایک دفع کی قوت پیدا ہوتی ہے اور چونکہ پٹریاں تو اپنی جگہ پر مضبوط اور مستحکم جڑی ہوتی ہیں لہ{{ا}}ذا نتیجے کے طور پر علناطیس اس دھکیل یا دفع کی قوت کی وجہ سے اوپر اٹھ جاتی ہے یا معلق ہو جاتی ہے۔
 
===منزل کی جانب دھکیلنا===