"عرفات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عرب میں ایک پہاڈ کا نام ہے۔ جس میدان میں یہ پہاڈ ہے وہ وادئی عرفات کہلاتی ہے۔ میدان عرفات میں حج کے دن حاجی لوگ دن کو غروب آفتاب تک وقوف کرتے ہیں یعنی ٹھرے رہتے ہیں۔ اور اللہ تعالٰی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں۔