"دریائے نیلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''دریائے نیلم''' کشمیر میں دریائے جہلم کا ایک معاون دریا ہے۔ بھارت میں اسے دریائے کشن گنگا بھی کہتے ہی…
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''دریائے نیلم''' کشمیر میں دریائے جہلم کا ایک معاون دریا ہے۔ بھارت میں اسے دریائے کشن گنگا بھی کہتے ہیں۔ یہ [[آزاد کشمیر]] کے شہر [[مظفر آباد]] کے قریب دریائے جہلم میں گرتا ہے۔ اس مقام سے کچھ ہی آگے جہلم پر [[منگلا ڈیم]] بنایا گیا ہے۔ یہ دریا اپنیاپنے شفاف نیلگوں پانی کی وجہ سے مشہور ہے اور یہی اس کی وجہ تسمیہ بھی ہے۔
 
{{پاکستان کے دریا}}