"گرم برادران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
== اہمیت ==
 
گرم برادران [[جرمن زبان]] اور [[جرمنی|جرمن]] قوم کا مان ہیں۔ ان کی زندگی میں [[جرمنی]] سینکڑوں چھوٹی چھوٹی [[جرمنی|جرمن]] ریاستوں بٹا ہوا تھا۔ تعلیمی اور سیاسی لحاظ سے یہ کمزور تھا۔ بیرونی طاقتیں بالخصوص [[فرانس]] جرمن قوم کے اوپر چھائی ہوئی تھیں۔ جرمنوں کو [[فرانس]] کی فوجی اور ثقافتی یلفار کا سامنا تھا۔ ہر لحاظ سے شکستہ اور بدحال جرمن قوم مایوسیوں کی انتہا پر تھی ان مخدوش حالات میں یہ دونوں برادران [[جرمنی|جرمن]] قوم کی حفاظت کے لۓ اٹھ کھڑے ہوتے ہیں لیکن وہ اس کے لۓ ثقافت کا میدان منتخب کرتے ہیں۔ وہ [[جرمن زبان]] اور [[جرمنی|جرمن]] لوک کہانیوں کو غیر ملکی ثقافتی یلفار سے محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ دونوں بھائی جرمنی کے دیہاتوں میں گھومتے ہیں لوگوں سے کہانیاں سنتے ہیں لکھتے ہیںہیں۔ اس کے علاوہ یہ جرمن لفتلغت مرتب کرتے ہیں اور ان تمام الفاظ کو اکھٹا کرتےاکٹھاکرتے ہیں جو غیر ملکی زبانوں کی ثقافتی یلفار کے نیچے دبتے چلے جارہے تھے۔ ان کی ان خدمات نے جرمن قوم میں ایک نیا جوش و ولولہ پیدا کیا۔
 
== حالات [[حیات|زندگی]] ==