"لودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: لودی (اطالوی ۔ انگریزی Lodi) مرکزی اطالوی علاقہ لومبارڈی کا ایک شہر ہے جسکا فاصلہ علاقائي صدر مق…
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
لودی ([[اطالوی]] ۔ [[انگریزی]] Lodi) مرکزی اطالوی علاقہ [[لومبارڈی]] کا ایک شہر ہے جسکا فاصلہ علاقائيعلاقائی صدر مقام [[میلانو]] سے 40 کلومیٹر جنوب مشرق ہے۔ شہر صوبہ لودی کا صدر مقام ہے جسکے زیر انتظام 61 [[کمونے]] ہیں۔ 2008ء کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کی آبادی 43,488 اور رقبہ لگ بھگ 41 مربع کلومیٹر ہے۔
 
9 اپریل 1454ء کو لودی کے مقام پر [[اٹلی]] کے تمام علاقوں کے نمائندوں نے اٹلی کے اتحاد کے لیے ایک معاہدہ پر دستخط کیے تھے جسکو امن لودی یا انگریزی Peace of Lodi or the Treaty of Lodi کہا جاتا ہے۔ جسکا مقصد اٹلی کے علاقوں کے درمیان خصوصی طور پر [[میلان]] اور [[وینس]] کے درمیان جنگ بندی کرا کے تمام علاقوں کو متحد کرنا تھا، تاہم یا معاہدہ صرف چالیس سال تک ہی چل سکا۔