"فلورین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2), ← using AWB
م روبالہ جمع {{Commonscat|Fluorine}}
سطر 1:
'''فلورین''' ایک کیمیائی عنصر ہے جسکا ایٹمی نمبر 9 ہے یہ اور اسکی کیمیائی علامت انگریزی حرف ''F" ہے۔یہ عناصر کے گروپ [[ہیلوجن]] سے تعلق رکھتا ہے اور گروپ کا پہلا اور سب سے ہلکا [[عنصر]] ہے۔کمرے کے [[درجہ حرارت]] پر یہ ہلکے پیلے رنگ کی گیسی شکل میں پاتا جاتا ہے۔یہ سب سے ذیادہ الیکٹڑونیگیٹو عنصر ہونے کی وجہ سے کیمیائی طور پر انتہائی فعال ہوتا ہے ۔اسی وجہ سے فلورین [[نوبل گیسوں]] سمیت تمام عناصر کے ساتھ کیمیائی بند بنا نے کے قابل ہے۔
{{Commonscat|Fluorine}}
 
[[زمرہ:کیمیائی عناصر]]