"خالد حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 18:
 
== ادبی ماحول ==
اُردو شعر و ادب سے خالد حسن کی دلچسپی بہت نو عمری میں شروع ہوگئی تھی کیونکہ اُن کے والد ڈاکٹر نور حسین اُردو اور فارسی کی شاعری کا گہرا شغف رکھتے تھے۔ اُن کے ذاتی دوستوں میں [[ایمڈاکٹر ۔محمد ڈیدین تاثیر]] ، [[فیض احمد فیض]] ، [[حفیظ جالندھری]] ، [[جوش ملیح آبادی]] اور جعفر علی اثر جیسی قدآور شخصیات شامل تھیں۔ یہ لوگ جب بھی کشمیر آتے ڈاکٹر نور حسین کے گھر پہ قیام کرتے جہاں شعر و سخن کی محفلیں جمتیں۔ خالد حسن کا بچپن اور نوجوانی اسی علمی و ادبی ماحول میں گزری۔
 
== انگریزی کتب ==