"توما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: القاب)
←‏توما کی انجیل: اضافہ مواد
سطر 35:
تاریخی روایات کے مطابق توما حواری ہندستان آیا، یہاں پر تبلیع کی ، کچھ لوگوں نے اس کو اس کی پاداش میں اس کو قتل کر دیا۔
== توما کی انجیل ==
{{اس|توما کی انجیل}}
ناگ حمدی سے ملنے والے مسودات میں سب سے بڑا جو مسودہ تھا وہ [[توما کی انجیل]] ہی تھی، اس سے بھی پہلے [[1897]] میں کچھ مسودات ملے تھے ان میں توما کی انجیل کی طرف اشارے پائے گئے تھے۔اس میں حضرت یسوع مسیح کی طرف منسوب 114 اقوال و ارشادات ہیں۔<ref name="قاموس الکتاب، صفحہ 269" />