"اخروٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
جس کی کاشت [[ایشیا]] اور [[يورپ]] میں ہوتی ہے اور موجودہ زمانے ميں دنیا میں سب سے کاشت ہونے والا درخت ہے۔ اس کی لمبائی 45 متر ہوتي ہے۔ جنگلی درخت کاشت ہونے والے درخت سے لمبی اور پتلی ہوتي ہے۔ اخروٹ ایراني [[اپریل]] سے [[مئی]] تک کھلتا ہے . اس کا پھل آسانی طور پر اخروٹ کے نام سے مشہور ہے یہ درخت بہت سے طبیعی مواد اسید لینولئیک، گالیک اسید، الاجیک اسید، β-Carotene، [[حیاتین ج]] ، حیاتین بی - 3، بی - 5، بی - 6، حیاتین اي، ٹریس عناصر [[پوٹاشیم]]، [[فاسفورس]] اور میگنیشیم , Juglone, كيرسيتين, کائمفرول پر مشتمل ہے. اخروٹ کھانے کی صنعت،طب اور سنگار میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کا پھل 70% چربي مواد، 18٪ پروٹین اور 3٪ کاربو ہائیڈریٹ پر مشتمل ہے مگر اس اخروٹ سے پودا کا تیل بھی حاصل کرتا ہے۔
==اخروٹ ایرانی طب میں==
درخت کی پتیوں سے ایک دوا تیار ہوتا ہے جس ہاضمے، قبض اور آنورکسی (ایک نفساتی مرض جس میں بھوک اڑ جاتی ہے) پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔ ایک مشہورہ جڑی بوٹیوں کی ماہرہ Maria Treben نے اپنی کتاب میں لکھا کہ درخت کی پتیوں [[ذیابیطس]] اور [[الکحولی التہاب جگر]] علاج یےکے لیے بھی استعمال ہو سکتے ہیں۔