"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
قیاس
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[شریعت]] اسلامیہ کی ایک اہم اصطلاح '''اجتہاد'''ہے ۔مخصوص شرائط کے ساتھ فقہی منابع میں سے عملی احکام اور وظائف کا استنباط کرنا '''اجتہاد''' کہلاتا ہے . انسان میں ایسی صلاحیت کا پایا جانا کہ جس کے ذریعے وہ اسلامی احکام کو اس کے مخصوص منابع اور مآخذوں سے اخذ کر سکے اس صلاحیت اور قابلیت کو '''اجتہاد''' کہا جا تا ہے۔جس شخص میں یہ صلاحیت پائی جائے اسے [[مجتہد]] کہا جاتا ہے. اکثر علماء کے نزدیک [[فقہی منابع]]،[[کتاب]]، [[سنت]]، [[اجماع]] اور [[عقل]] ہے۔
قیاس استحسان وغیرہ کو اہل سنت نے اجتہادمیں داخل کر رکھا ہے جبکہ اہل تشیع کے یہاں قیاس استحسان اور تفسیر بالرائے کی گنجائش نہیں ہے
 
== لغوی معنی ==