"بورژوازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: بورژوازی (فرانسیسی:Bourgeoisie)، (انگریزی:Bourgeoisie)،سماج میں موجود ایک مخصوص طبقہ کا نام ہے۔ عرف عام م...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
سرمایہ دارانہ سماج میں اعلی طبقہ اور استحصالی طبقہ کو بورژوازی کہا جاتا ہے۔ [[کارل مارکس]] اور [[فریڈرک اینگلز]] نے اپنی کتاب [[کمیونسٹ مینی فیسٹو]] میں اس سرمایہ دار طبقے کے لیے یہ اصطلاح کا استعمال کیا ہے۔
 
[[فرانس]] میں قبل از انقلاب کے زمانے میں، جب [[جاگیرداری]] سماج قائم تھا خوشحال تاجروں کے لیے یہ لفظ استعمال ہوتا تھا، بعد ازاں اسی بورژوازی نے فرانس کے جاگیردار طبقے کا تختہ الٹ کر بورژوا انقلاب کے زریعے دوسرے تمام طبقوں پر بالادستی حاصل کی۔ یہ طبقہ تب [[درمیانہ طبقہ]] کہا جاتا تھا، جس کی معیشت کا براہ راست انحصار [[پرولتاریہ]] کی محنت پر استوار تھی۔
 
[[زمرہ:کمیونزم]]