"اینٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
 
"اینٹ"
اینٹ پتھر, مٹی یا ریت کا بنا هوا ایک خاص شکل کا مجسم هوتا هے. اس کی شکل عام طورپر مستطیل جیسی هوتی هے. یه گھروں اور عمارتوں کی تعمیر کیلیئے استعمال هوتی هے.
 
==تاریخ==
پتھر کے زمانے کے بعد جب سے انسان غاروں سے گھروں میں منتقل هوا تو اس نے ان گھروں کی تعمیر کیلیئے چھوٹے چھوٹے پتھر کے ٹکڑوں کا استعمال کیا پھر جوں جوں انسان سائنس میں ترقی کرتاگیا اس نے ان پتھر کے ٹکروں کو ایک خاص شکل دی جو که مستطیل شکل کی تھی. اور تب سے یعنی هزاروں سال پهلے سے انسان نے عمارتوں اور گھروں کو بنانے کیلیئے اینٹوں کا استعمال کیا. اور آج تک همارے اردگرد بنے گھر, عمارتیں, اور کارخانے اینٹوں کے هی بنے هوئے هیں.