"برج بھاشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 24:
 
 
'''برج بھاشا''' یعنی برج زبان [[شمالی ہند|شمالی بھارت]] کے [[خطۂ برج]] میں بولی جانے والی ایک اہم بولی ہے۔ یہ[[ہند آریائی زبانیں|ہند آریائی خاندانِ زبان]] کا ذیلی زمرہ [[مرکزی ہند آریائی زبانیں|مرکزی ہند آریائی]] سے تعلق رکھتی ہے۔ برج بھاشا کا محلِ وقوع[[دہلی]] کے جنوب مشرق کیکا علاقہ بولی ہے جس کا مرکز[[متھرا]] ہے۔
 
==نام==
متھرا اور ورنداون کے علاقے کو عام طور پر ''برج منڈل'' کہتے ہیں۔ برج بھاشا اسی علاقے کی بولی ہے۔ لفظ برج سنسکرت کا لفظ ''ورج'' کی بگڑی ہوئی شکل ہے، جس کا معنیٰ ''جانوروں کی چراگاہ'' ہے۔