"راجیہ سبھا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م replaced: ← using AWB
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
[[تصویر:Emblem of India.svg|تصغیر]]
'''راجیہ سبھا''' بھارتی پارلیمان کی بالا نمائندگان ہے، یعنی یہ بھارت کی پارلیمان میں ایوان بالا ہے. جبکہ، دوسری جانب [[لوک سبھا]] نچلی نمائندگان، یعنی ایوان زیریں ہے. اس کی تشکیل 250 اراکین سے ہوتی ہے۔ جن میں 12 اراکین [[بھارت]] کے [[بھارت کے صدور|صدر]] کی طرف سے نامزد ہوتے ہیں. ان میں سے ہر ایک کو نامزد رکن کہاں جاتا ہے. دیگر اراکین کا انتخاب ہوتا ہے. راجیہ سبھا میں ہر رکن 6 سال کے لئے منتخب کیا جاتا ہے، جن میں ایک تہائی ارکین ہر 2 سال میں سبکدوش ہوتے ہیں.<br />
بھارت کے نائب صدر راجیہ سبھا کے چیئرمین ہوتے ہیں. راجیہ سبھا کا پہلا سیشن 13 [[مئی]] [[1952ء]] کو ہوا تھا. صبح کے وقت میں راجیہ سبھا .
 
==مزید دیکھیے==
* [[لوک سبھا]]