"ابوبکر البغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 52:
 
== خلافت کا اعلان ==
[[2012]]ء میں [[شام]] میں خانہ جنگی تیز ہوگئی. بغدادی نے اپنی تنظیم کا کچه حصہ شام میں [[بشار الاسد]] کے خلاف لڑنے کے لئے بهیجا. [[2013]]ء بغدادی اپنی مکمل جماعت کے ساته شام گیا اور شامی شہر [[رقہ]] پر کنٹرول کرنے کے بعد بڑی تیزی سے [[شام]] و [[عراق]] کا ایک بہت بڑا رقبہ اپنے کنٹرول میں لے لیا. آخرکار [[موصل]] میں [[29 جون 2013]]ء بمطابق [[1 رمضان 1435ہجری]] کو بغدادی نے ایک وڈیو کے ذریعہ اپنی [[خلافت]] کا اعلان کر دیا.
 
==طرز حکمرانی==
ابوبکر البغدادی کو اس کے لوگوں نے ایک طریقہ کار کے تحت باقاعده اپنا خلیفہ مقررکیا ہے. داعش کے اہم ترین رہنماؤں کی مجلس نے اس کے ہاته پر بیعت کی ہے. ان کا دعوی ہے کہ ہم نے بغدادی کو اسی طرح خلیفہ منتخب کیا ہے. جس طرح خلفاء راشدین کو صحابہ کرام نے کیا تها. ابوبکر البغدادی نے اپنے زیر اثر علاقوں کو ولایتوں (صوبوں) میں تقسیم کیا ہے. ہر ولایت پر والی یا گورنر مقرر ہے. الرقہ دارالخلافہ ہے. فوج کا جرنیل بغدادی نے ابو عمر الشیشانی کو مقرر کیا ہے اور داعش کا ترجمان ابو محمد العدنانی الشامی ہے. ابوبکرالبغدادی خود کو "امیرالمومنین" کہلاتا ہے. اس نے فوج، تعلیم، صحت، صدقات، مال اور ہر شعبے کے لئے الگ الگ "دیوان" مقرر کئے ہیں. جنگجوؤں اور دیگر تنظیم کے ممبران کے لئے باقائدہ تنخواہیں مقرر کی گئی ہے. {{حوالہ درکار}}