حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{taxobox |image = Thymian.jpg |image_caption = |regnum = نباتات |unranked_divisio = |unranked_classis = |unranked_ordo = |ordo = Lamiales |familia =Lamiaceae |gen...
 
سطر 17:
حاشا اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس Thymus سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے جس کی لمبایی 20 سینٹی میٹر سے 30 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا [[مئی]] سے [[ستمبر]] تک کھلتا ہے۔ اس کا پھل nucula کے نام سے مشہور ہے۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور خشک مقامات میں پایا جاتا ہے۔ حاشا بہت سے طبیعی مواد اوکالیپتول، سیمین، لینانول، ٹیمول اور کارواکرول پر مشتمل ہے.
==حاشا طب میں==
حاشا [[اسہال]]، کھانسی، ادراری قطعے کی عفونت اور ہضمی نظام کی بیماروں کے علاج کے لئے استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ اس بودے میں مشتمل ہونے والے طبیعی مواد [[بیکٹیریا]]، [[فایلم پروٹوزوا]]، فُطُروں پر طاقتور جراثیم کش اثر ڈالتے ہیں۔ ان طبیعی مواد میں سے کارواکرول سب سے مشہور ہے جو اپنے جراثیم کش اثر سےایشیرکیا کولی اور بیسلَس سرئوس کی افزائش رک دیتا ہے۔ اس کے علاوہ حاشا نظام تنفس، [[قلبی وِ عائی نظام]]، [[سفید خونی خلیات]] کی افزائش اورجنسی کی کارکرد گی پر اچھا اثربھی ڈالتا ہے۔ مگر اس پودے کا زیادہ استعمال زکاممسُمومیت درقی ( ایک مرض جو غُدہ درقی کے پھیلاو سے بکثرت رطوبت خارج ہونے کے سبب لاحق ہو جاتا ہے) کا سبب ہو سکتا ہے۔
 
==مصاحہ==
حاسا خوشبودار پودا ہے جو جنوبی یورپ میں مصاحے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لوگ یورپ ممالک میں حاسا کو مشروبوں، سَلادوں اور کوشت کے کھانے میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس پودے سے طبی چای بھی تیار ہے