"مزاحم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
مزاحم یا رزسٹرز (Resistors) ایسے پرزه جات (components) هیں جو کسی [[برقی سرکٹ]] میں سے گزرنے والی [[برقی رو]] کے بهاؤ (flow) میں رکاوٹ (resistance) پیدا کرتے هیں یا اسے محدود کرتے هیں.
==اقسام==
*فکسڈ رزسٹرز (Fixed Resistors)
۱) کاربن کمپوزیشن رزسٹرز (Carbon Composition Resistors)
۲) وائر واؤنڈ رزسٹرز (Wire-Wound Resistors)
۳) تهن فلم رزسٹرز (Thin Film Resistors)
۴) تهک فلم رزسٹرز (Thick Film Resistors)
*ویری ایبل رزسٹر(Variable Resistors)
۱) پوٹینشو میٹرز(Potentiometers)
۲) ری او سٹیٹس(Rheostates)
۳) ٹریمرز (Trimmers)
'''مزاحم''' '''Resistor'''
(برق) مزاحم؛ [[آلۂ]] مزاحمت؛ برقی سرکٹ میں [[حرارت]] یا [[روشنی]] پیدا کرنے یا برقی بہاؤ کو مرضی کے مطابق چلانے کے لیے استعمال کیے جانے والے موصل اجسام، [[آلات]]؛ مزاحم آلۂ مزاحمت گر۔
<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref> == نگار خانہ ==
|