"ادارہ فروغ قومی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
م clean up, replaced: ← (51), ← (15), ← (15) using AWB
سطر 1:
{{Infobox organization
|name = ادارہ فروغ قومی زبان (مقتدرہ قومی زبان)<br />National Language Promotion Department
|bgcolor = <!-- header background color -->
|fgcolor = <!-- header text color -->
|image = [[Image:muqtadra.jpg]]
|image_border =
|size = <!-- default 200 -->
|alt = <!-- alt text; see [[WP:ALT]] -->
|caption = ادارہ فروغ قومی زبان
|map = <!-- optional -->
|msize = <!-- map size, optional, default 200px -->
|malt = <!-- map alt text -->
|mcaption = <!-- optional -->
|abbreviation =NLPD
|motto =
|formation = {{Start date and years ago|1979|10|04}}
|extinction = <!-- date of extinction, optional -->
|type = علمی و ادبی ادارہ
|status =
|purpose = اردو کابطور قومی زبان فروغ، ترویج اور اشاعت
|headquarters = ایوان ِ اُردو، ادارہ فروغِ قومی زبان، پطرس بخاری روڈ، سیکٹر ایچ ایٹ/فور، اسلام آباد
|location = [[اسلام آباد]]، [[پاکستان]]
|coords = <!-- Coordinates of location using a coordinates template -->
|region_served = [[پاکستان]]
|membership =
|language = [[اردو]]
|publication = کتابیں، لغات، فرہنگ، آن لائن لغات،
| founder = [[اشتیاق حسین قریشی|ڈاکٹر اشیاق حسین قریشی]]
|leader_title =ڈائریکٹر جنرل
|leader_name = ثاقب علیم
|main_organ = <!-- gral. assembly, board of directors, etc -->
|parent_organisation = [[وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان|وزارت اطلاعات، نشریات و ثقافتی ورثہ]]، [[حکومت پاکستان]]
|affiliations = <!-- if any -->
|num_staff =
|num_volunteers =
|budget =
|website = http://www.nlpd.gov.pk
|remarks =
}}
 
سطر 65:
ادارے کا کتب خانہ 35000 سے زائد ذخیرہ کتب پر مشتمل ہے۔ اس میں ادارے کے مقاصد کے حوالے سے جدید تر موضوعات پر کتابیں اور کتب نادرہ کے علاوہ 15000 سے زائد رسائل و جرائد کا وسیع ذخیرہ بھی موجود ہے۔ اس کتب خانے کا ایک بڑا حصہ حوالہ جاتی کتابوں اور مواد پر مشتمل ہے جس میں تقریباً ہر اہم مضمون کی انسائیکلوپیڈیا، لغات اور ببلو گرافی موجود ہیں۔ کتب خانے میں مختلف موضوعات کی لغات و اصطلاحات کا وسیع ذخیرہ موجوہ ہے۔ سمعی و بصری مواد کا کچھ حصہ بھی موجود ہے۔ مطبوعات جامعہ عثمانیہ [[حیدر آباد دکن]] کا بھی بڑا حصہ نہایت محنت اور کوشش سے حاصل کیا گیا ہے۔ بہت سی پرانی اور نایاب کتب کے حوالہ سے اس کتب خانے میں ایک الگ شعبہ "کتب نادرہ" کے نام سے قائم کیا گیا ہے جس میں سترہویں اٹھارویں اور انیسویس صدی کی بعض نایاب کتب و لغات شامل ہیں۔ اس کتب خانہ میں کتابوں کے علاوہ ایک بڑی تعداد نئے اور پرانے رسائل کی بھی ہے۔
 
== اخبار اردو کی اشاعت ==
یہ ادارہ [[1981ء]] سے ایک جریدہ [[اخبار اردو (جریدہ)|اخبار اردو]] کے نام سے شائع کرتا ہے جس کا مقصد قومی زبان کے مشائل، لسانی مباحث اور دیگر تحقیقی موضوعات پر تحریریں شائع کرنا ہے۔