"جامعہ سندھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اعداد کے نئے صفحات کی تخلیق, replaced: ← (5), ← using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''جامعہ سندھ''' (سندھ یونیورسٹی) [[پاکستان]] کی دوسری پرانی اور [[قیام پاکستان]] کے بعد بننے والی پہلی یونیورسٹی ہے۔ جامعہ سندھ کا قیام [[1947ء]] میں [[کراچی]] میں ہوا۔ بعد ازاں اسے [[حیدرآباد، سندھ|حیدرآباد]] اور پھر [[جامشورو]] منتقل کردیا گیا۔ [[علامہ آئی آئی قاضی]] کو جامعہ کا بانی تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس وقت جامع میں 52 شعبے ہیں جن میں غیر ملکیوں سمیت ہزاروں طالب علم مصروف عمل ہیں۔
 
[[زمرہ:ضلع جامشورو کی جامعات و دانشگاہیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی سرکاری جامعات]]
[[زمرہ:جامعات انجمن دولت مشترکہ]]