"اچھوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اچھوت سے مراد وہ لوگ ہیں جنھیں چھونا تک برا خیال کیا جاتا ہو۔ یہ لوگ اپنے معاشرے میں کمتر خیال کئے جاتے ہیں نیز انکی معاشی حالت بھی انتہائی ناگفتہ ہوتی ہے لفظ اچھوت کو ہندومت سے جوڑا جاتا ہے، لیکن دنیا کے دوسرے حصوں اور معاشروں میں بھی یہ نظام موجود ہوتیہوتا ہے ایک اندازے کے مطابق بھارت میں 2 کروڑ کے لگ بھگ اچھوت رہتے ہیں۔
[[زمرہ:اقوام اور قبائل]]
[[زمرہ:امتیاز]]