"جامع مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3160772 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
وہ مسجد جس میں جمعہ کی نماز ہو۔ جامع مسجدوں میں زیادہ سے زیادہ وسعت کا خیال رکھا جاتا ہے۔ تاکہ [[جمعہ]] ، [[جمعتہ الوداعجمعۃالوداع]] ، اور [[عیدین]] پر زیادہ سے زیادہ نمازی شریک ہوسکیں۔دنیا میں سے پہلی جامع مسجد مدینے کے قریب [[مسجد قباء]] ہے۔ جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکے سے ہجرت کے بعد پہلی دفعہ نماز جمعہ ادا کی۔