"عنفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Dampfturbine Montage01.jpg|thumb|220px|[[سیمنز شرکہ|سیمنز شرکہ (siemens AG)]] کا ایک [[بھاپ|بھاپی]] عنفہ، جس کا غلاف اترا ہوا ہے۔]]
عنفہعَنفَہ (turbine) ایک [[دواری]] [[محرکیہ]] ([[rotary]] [[engine]]) ہوتا ہے جو کہ [[پانی]] (یا کوئی اور [[سیال]]) یا [[ہوا]] کو استعمال کرتے ہوئے اپنی [[توانائی]] اخذ کرتا ہے۔ [[claude burdin]] نے اس اصطلاح turbine کو [[لاطینی]] سب سے پہلے استعمال کیا تھا۔ اردو میں اس کا متبادل عنف سے بنایا جاتا ہے جس کے معنی قوی ، شدت اور تندخوئی کے آتے ہیں اور [[عربی]] زبان کا یہ لفظ [[اردو]] [[لغات]] میں بھی پایا جاتا ہے<ref>ایک اردو لغت کے موقع پر لفظ [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=94339 عنف کے معنی کا اندراج]</ref>، اس کی جمع عنفات کی جاتی ہے۔ بعض لغات میں اسے turbine کا متبادل چرخاب (یعنی آبی چرخہ) بھی آتا ہے جو کہ اپنے مفہوم میں آب تک محدود ہونے کی وجہ سے ہمیشہ turbine کا درست متبادل نہیں بن پاتا۔