"پیشہ ورانہ انجمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: cs:Profesní sdružení
م روبالہ - املاء درستگی بمطابق صارف:کاشف روبہ/املا
سطر 1:
پیشہ ورانہ جسم (professional body) کسی بھی ایک [[پیشہ|پیشے (profession)]] سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک تنظیم یا اجتماع (عموما رزاکارانہ) کو کہا جاتا ہے جو کہ اس پیشے سے متعلق عوام اور خود اس پیشے سے متعلق افراد کے حقوق کی دیکھ بھال اور اس پیشے کی ترقی کیلیۓکيليے اقدامات کرنے کی ذمہ دار ہوتی ہے۔ پیشہ ورانہ جسم کو پیشہ ورانہ تنظیم اور پیشہ ورانہ انجمن بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں بالترتیب ان ناموں کو professional organization اور professional association کہتے ہیں، بعض اوقات اسکے لیۓليے پیشہ ورانہ جمعیت (professional society) کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے۔