"لاطینی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 10:
|agency = Opus Fundatum Latinitas<ref>Opus Fundatum Latinitas is an organ of the [[رومن کیتھولک]]، and regulates Latin only with respect to its official status in the Vatican City and for use by Catholic clergy</ref>
|iso1=la|iso2=lat|iso3=lat}}
'''لاطینی''' : '''Latin''' ؛ اس کا تلفظ “لاطینہ“ ہے۔ یہ زبان قدیم [[روم]] کی ادبی زبان ہے۔ یہ زبان قلزم اور یورپ کے بہت سارے علاقوں میں عام ہوئی۔ لاطینی آریائی زبانوں کیایککی ایک شاخ اور دنیا کی قدیم زبانوں میں سے ایک ہے۔ یورپ کی تقریبا تمام بڑی زبانوں (فرانسیسی، اطالوی، ہسپانوی، رومانوی، پرتگالی) کی ماں اور تاحال رومی کلیسا کی مذہبی زبان ہے۔ ازمنۂ وسطی اور نشاۃ ثانیہ کے دور تک مغربی یورپ کی تمام علمی، ادبی، سائنسی، تحریریں اسی زبان میں لکھی جاتی تھیں۔ انگریزی اور جرمنی زبانیں بھی اس سے متاثر ہوئیں۔ انہوں نے بیشتر سائنسی، اور علمی اصطلاحات اسی زبان سے لی ہیں۔<ref name="مکالمہ بین المذاہب">{{cite book | author=ولی خان مظفر | location=کراچی، پاکستان | pages=335 | publisher=مکتبہ فاروقیہ | title=محاضرات فی الفرق و الادیان یعنی مکالمہ بین المذاہب | year=2007ء}}</ref>
 
== لاطینی زبانیں ==