"مجازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, typos fixed: کیلیۓ → کيليے (2), ساۓ → سائے using AWB
سطر 1:
'''مجازی''' کی اصطلاح virtual کے متبادل کے طور پر اختیار کی جاتی ہے اور اس کا بنیادی مفہوم گو ایک ہی ہوتا ہے مگر مختلف [[سائنسی]] مضامین میں اس کا اطلاق اپنے سیاق و سباق کی بنا پر الگ الگ مطالب کے اظہار کیلیۓکيليے کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر مجازی سے مراد کوئی بھی ایسی شۓ ([[حیاتی]] یا [[غیر حیاتی]]) ہوتی ہے کہ جو اپنی ماھیت اور روح میں تو اصل یا حقیقی جیسی ہو یا اس سے قریب ہو مگر حقیقی نا ہو۔ یوں کہ لیجیۓ کہ جیسے ایک انسان کے ساۓسائے کو ایک انسان کی ساخت یا ھیولہ سے تشبیہ دے دی جاۓ تو یہ سایہ انسان کیلیۓکيليے مجازی تصور کیا جاسکتا ہے۔
* مجازی کا لفظ مختلف [[سائنسی]] اور غیر سائنسی معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے چیدہ چیدہ استعمالات درج ذیل ہیں۔
 
 
 
 
{{Disambig}}
 
[[de:Virtuell]]
 
[[en:Virtual]]
[[de:Virtuell]]
[[fr:Virtuel]]
[[nl:Virtueel]]