"خدیجہ بنت خویلد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مسلم شخصیات
درستی املا
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{شخصية دينية
| الاسم = خديجہ بنت خويلد
| صورة = Khadijah.png
| تعليق = تخطيط اسم خديجة بنت خويلد بالخط العَربي
سطر 11:
| المقام_الرئيسي = [[جنت المعلیٰ]]، الحجون، [[مکہ مکرمہ]]
| رموز =
| النسب = <br/>
* '''أبوهاوالد:''' [[خويلد بن اسد]]
*'''أمهاوالدہ:''' فاطمة بنت زائدة بن الأصم
*'''إخوتهابھائی وأخواتهااور بہنیں:''' [[العوام بن خويلد]]، [[حزام بن خويلد]]، [[نوفل بن خويلد]]، عمرو بن خويلد، [[هالة بنت خويلد]]
*'''أزواجهاخاوند:''' عتيق بن عابد المخزومي، أبي هالة بن النباش بن زرارة التميمي، الرسول [[محمد|محمد]] بن عبد الله]]
* '''أبنائهااولاد:''' هندہند بن أبيابی هالة،ہالہ، هالةہالہ بن أبيابی هالة،ہالہ، هندہند بنت عتيق، [[القاسم بن محمد|القاسم]]، و[[عبد الله بن محمد|عبد الله]]، و[[زينب بنت محمد|زينب]]، و[[أم كلثوم بنت محمد|أم كلثوم]]، و[[رقية بنت محمد|رقية]] واور [[فاطمة بنت محمد|فاطمة]]
}}
حضرت '''خدیجہ بنت خویلد'''، [[مکہ]] کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا تعلق عرب کے قبیلے [[قریش]] سے تھا۔ جو حسن صورت و سیرت کے لحاظ سے "طاہرہ" کے لقب سے مشہور تھیں۔ انھوں نے حضرت [[محمد]] {{درود}} کو تجارتی کاروبار میں شریک کیا اور کئی مرتبہ اپنا سامانِ تجارت دے کر بیرون ملک بھیجا۔ وہ آپ {{درود}} کی تاجرانہ حکمت، دیانت، صداقت، محنت اور اعلی اخلاق سے اتنی متاثر ہوئیں کہ آپ نے حضور {{درود}} کو شادی کا پیغام بھجوایا۔ جس کو حضور {{درود}} نے اپنے بڑوں کے مشورے سے قبول فرمایا۔ اس وقت ان کی عمر چاليس سال تھی جبکہ حضور {{درود}} صرف پچیس سال کے تھے۔ حضرت خدیجہ نے سب سے پہلے [[اسلام]] قبول کیا اور پہلی ام المومنین ہونے کی سعادت حاصل کی۔
{{امہات المؤمنین}}
حضرت خدیجہ ، [[مکہ]] کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا تعلق عرب کے قبیلے [[قریش]] سے تھا۔ جو حسن صورت و سیرت کے لحاظ سے "طاہرہ" کے لقب سے مشہور تھیں۔ انھوں نے حضرت [[محمد]] {{درود}} کو تجارتی کاروبار میں شریک کیا اور کئی مرتبہ اپنا سامانِ تجارت دے کر بیرون ملک بھیجا۔ وہ آپ {{درود}} کی تاجرانہ حکمت، دیانت، صداقت، محنت اور اعلی اخلاق سے اتنی متاثر ہوئیں کہ آپ نے حضور {{درود}} کو شادی کا پیغام بھجوایا۔ جس کو حضور {{درود}} نے اپنے بڑوں کے مشورے سے قبول فرمایا۔ اس وقت ان کی عمر چاليس سال تھی جبکہ حضور {{درود}} صرف پچیس سال کے تھے۔ حضرت خدیجہ نے سب سے پہلے [[اسلام]] قبول کیا اور پہلی ام المومنین ہونے کی سعادت حاصل کی۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری کی ساری اولاد خدیجہ رضي اللہ تعالٰی عنہا سے پیدا ہوئی اورصرف ابراہیم جوکہ ماریہ قبطیہ رضي اللہ تعالٰی عنہا سے تھے جوکہ اسکندریہ کے بادشاہ اورقبطیوں کےبڑے کی طرف سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوبطورہدیہ پیش کی گئی تھیں ۔
 
سطر 25 ⟵ 24:
حضور {{درود}} حضرت خدیجہ کو بہت یاد کرتے تھے۔ حافظ ابن کثیر نے مختلف لوگوں سے روایت لکھی ہے<ref name="ReferenceA">البدایۃ والنہایۃ از حافظ ابن کثیر جلد 3 صفحہ 144 اردو ترجمہ شائع کردہ نفیس اکیڈمی کراچی</ref> کہ حضرت عائشہ نے فرمایا کہ ایک دن حضور {{درود}} نے ان کے سامنے حضرت خدیجہ کو یاد کر کے ان کی بہت زیادہ تعریف و توصیف فرمائی تو حضرت عائشہ کے بیان کے مطابق ان پر وہی اثر ہوا جو کسی عورت پر اپنے شوہر کی زبانی اپنے علاوہ کسی دوسری عورت کی تعریف سن کر ہوتا ہے جس پر حضرت عائشہ نے حضور {{درود}} کو کہا کہ یا رسول اللہ {{درود}} آپ قریش کی اس بوڑھی عورت کا بار بار ذکر فرما کر اس کی تعریف فرماتے رہتے ہیں حالانکہ اللہ نے اس کے بعد آپ کو مجھ جیسی جوان عورت بیوی کے طور پر عطا کی ہے۔ اس کے بعد حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میری زبان سے یہ کلمات سن کر آپ کا رنگ اس طرح متغیر ہو گیا جیسے وحی کے ذریعے کسی غم انگیز خبر سے یا بندگانِ خدا پر اللہ کے عذاب کی خبر سے ہو جاتا تھا۔ اس کے بعد حضور {{درود}} نے فرمایا کہ
<blockquote style='border: 1px solid blue; padding: 2em;'>
ان سے بہتر مجھے کوئی بیوی نہیں ملی کیونکہ انہوں نے ایمان لا کر اس وقت میرا ساتھ دیا جب کفار نے مجھ پر ظلم و ستم کی حد کر رکھی تھی، انہوں نے اس وقت میری مالی مدد کی جب دوسرے لوگوں نے مجھے اس سے محروم کر رکھا تھا۔ اس کے علاوہ ان کے بطن سے مجھے اللہ تعالٰیٰ نے اولاد کی نعمت سے سرفراز فرمایا جب کہ میری کسی دوسری بیوی سے میری کوئی اولاد نہیں ہوئی۔(جو زندہ رہتی)<ref name="ReferenceA" />
</blockquote>
 
سطر 39 ⟵ 38:
1 – [[القاسم بن محمد|القاسم]] رضی اللہ تعالٰی عنہ
 
2 - [[عبد اللہ بن محمد|عبداللہ]] رضی اللہ تعالٰی عنہ
 
3 - [[ابراہیم بن محمد|ابراہیم]] رضي اللہ تعالٰی عنہ
 
بیٹیاں :