"گاما پہلوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox professional wrestler
'''گاما پہلوان''' اصل نام غلام محمد( 1878ء-1960ء) ، انہیں “رستمِ زماں” بھی کہا جاتا ہے، وہ میں [[امرتسر]] میں پیدا ہوئے تھے اور قدیم فنِ پہلوانی کے بانیوں میں سے تھے،
|name= Gama
|image = Gama1916.jpg
|caption = The "Great" Gama Pehalwan
|names=Gama Pahalwan
|real_height= 5'8"
|real_weight= 225-230 lbs
|birth_date= 22 May 1878
|death_date= {{Death date and age|1963|5|22|1878|5|22|df=y}}
|birth_place=[[Amritsar]], [[Punjab]], [[British Raj|British India]]
|death_place=[[Lahore]], [[Pakistan]]
|nationality=
|ethnicity=BUNDELKHNADII
|religion=Muslim
|Caste=Kashmiri Butt
Issue= Gama's Family still situated at Vadodara, Gujarat (Pehalwan Family)
|billed=
|debut=
|retired=
}}'''گاما پہلوان''' اصل نام غلام محمد( 1878ء-1960ء) ، انہیں “رستمِ زماں” بھی کہا جاتا ہے، وہ میں [[امرتسر]] میں پیدا ہوئے تھے اور قدیم فنِ پہلوانی کے بانیوں میں سے تھے،
== پہلوانی ==
15 اکتوبر [[1910ء]] کو انہیں جنوبی ایشیائی سطح پر [[ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ]] کے اعزاز سے نوازا گیا تھا، پہلوانی کی پوری تاریخ میں وہ واحد پہلوان ہیں جنہیں 50 سال سے زیادہ عرصہ پر محیط کیریئر میں ایک بار بھی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا، گاما پہلوان کا تعلق کشمیری [[بٹ]] خاندان سے تھا، غیر منقسم [[ہندوستان]] میں “دتیا” کی شاہی ریاست کے حکمران [[بھوانی سنگھ]] نے نوجوان پہلوان گاما اور ان کے بھائی امام بخش کی سرپرستی کی تھی، گاما پہلوان کو اصل شہرت اس وقت ملی جب انہوں نے 19 سال کی عمر میں انڈین ریسلنگ چیمپئن [[رحیم بخش سلطانی والا]] کو چیلنج کردیا جو خود بھی [[گوجرانوالہ]] کے کشمیری بٹ خاندان سے تھے، توقع یہ تھی کہ تقریباً 7 فٹ قد کے رحیم بخش 5 فٹ 7 انچ قامت والے گاما کو سیکنڈوں میں چت کردیں گے لیکن ادھیڑ عمری ان کے آڑے آئی اور وہ نوجوان گاما کو شکست نہ دے سکے، یوں یہ مقابلہ برابر رہا،