"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏لفظ ایڈٹ تھان: درستی املا
سطر 110:
:::چونکہ اس لفظ میں دوڑ کا مفہوم ہے تو کیوں نہ مقابلہ کا لفظ استعمال کیا جائے، مثلا ترمیمی مقابلہ؟ <code style="background:yellow">:)</code> [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 02:13, 6 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
::::جیسا آپ مناسب سمجھیں۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 18:58, 7 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
:::::[http://www.nlpd.gov.pk/lughat/index.php قومی انگریزی اردو لغت] کے مطابق '''telethon''' کا مطلب ہے: ٹیلی مجمع؛ ٹیلی وژن کا طویل پروگرام جو عام طور پر خیراتی کاموں کے لیے چندہ جمع کرنے کی غرض سے نشر کیا جائے؛ سیاسی یا اسی قبیل کی کوئی اور مہم۔اور اسی لغت میں '''marathon''' کے تحت لکھا ہے : میراتھن؛ لمبی دوڑ، خاص طورپر ٢٦ میل کی پیدل دوڑ؛ کوئی بھی مقابلہ جس میں بڑی قوتِ برداشت مطلوب ہو۔ (صفت) ایسی دوڑ کا یا اس سے متعلق۔
:::::اس کا جو بھی عنوان رکھا جائے، وہ مستقل طور پر اردو ویکی منصوبوں کے لیے جاری اصطلاح ہو گی۔ اسے گڑھاتراشا جا سکتا ہے اورہے، خودساختہ بنایا جا سکتا ہے،کیوںہے، کیوں کہ ایڈیٹ تھون خاص ویکی اصطلاح ہے۔ نہ کہ لغت کا کوئی کا باضابطہ مرکب لفظ۔ بہتر ہے کہ مقابلے کی جگہ دوڑ کا لفظ ہو، مقابلہ عام طور پر ہار جیت والے کسی ''' کام''' اور '''مخالفت''' اور مخالف کے خلاف کوشش کرنے کے بھی معنی دیتا ہے۔ دوڑ لگی ہوئی ہے، سب دوڑ رہے ہیں، ترقی کی دوڑ وغیرہ سے ہم اندازہ کر سکتے ہیں کہ مقابلہ اور دوڑ میں کون سا زیادہ مناسب ہے۔ ایک اور بہتر متبادل مہم کا لفظ ہے۔ ترمیمی مہم یا ترمیمی دوڑ، لیکن مہم میں عام طور پر اردو والے کسی کام یا نظریے کی وضاحت اور شعور اجاگر کرنے کے لیے مہم چلاتے ہیں۔ خود سے کچھ نہیں کرتے دوسروں کو صرف نصحیت اور بنیادی معلومات تک مہم محدود ہوتی ہے۔ اس میں خود شرکت کر کے ایک کام کرنا ہے۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 19:27, 7 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
منصوبہ صفحہ ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ میں واپس جائیں۔