"قرارداد پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 47:
 
[[Image:Hussein Shaheed Sehrwarday.JPG|framepx|left|thumb|[[حسین شہید سہروردی]]]]
سن 1946 1946ء کے دلی کنونشن میں پاکستان کے مطالبہ کی قرارداد [[حسین شہید سہروردی]] نے پیش کی اور [[یو پی]] کے مسلم لیگی رہنما [[چودھری خلیق الزماں]] نے اس کی تائد کی تھی۔ قراردادِ لاہور پیش کرنے والے [[فضل الحق|مولوی فضل الحق]] اس کنونشن میں شریک نہیں ہوئے کیونکہ انہیں 1941ء میں [[مسلم لیگ]] سےخارج کردیا گیا تھا۔
 
دلی کنونشن میں بنگال کے رہنما [[ابو الہاشم]] نے اس قرارداد کی پر زور مخالفت کی اور یہ دلیل پیش کی کہ یہ قرارداد لاہور کی قرارداد سے بالکل مختلف ہے جو [[مسلم لیگ]] کے آئین کا حصہ ہے- ان کا کہنا تھا کہ قرارداد لاہور میں واضح طور پر دو مملکتوں کے قیام کا مطالبہ کیا گیا تھا لہذا دلی کنونشن کو [[مسلم لیگ]] کی اس بنیادی قرارداد میں ترمیم کا قطعی کوئی اختیار نہیں-