"راجا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م UsmanKhan نے صفحہ راجہ کو بجانب راجا منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''راجہ''' ([[سنسکرت]]: राजा) ایک اصطلاح ہے جو [[برصغیر]] میں بادشاہوں اور دوسرے اقسام کے سربراہانِ ریاست کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اب یہ لفظ عام شخصیات کے ناموں میں بھی استعمال ہوتا ہے تاہم درحقیقت یہ قدیم سنسکرت اصطلاح ہے جس کا استعمال بادشاہوں کے لیے کیا جاتا تھا۔ اسی طرح '''رانا''' بھی لفظ راجہ کا ایک اور متبادل ہے، رانا کی مونث رانی ہے۔ راجہ کا ایک اور ہم معنی لفظ مہاراجہ ہے جس کا لفظی مطلب عظیم راجہ ہے۔ قدیم ہندوستان میں یہ القاب بکثرت ہوتے تھے۔ کتابی طور پر اگر دکھا جائے تو اس اصطلاح کا ذکر ریگوید میں ہے جہاں دش راجنا (دس بادشاہوں) کی لڑائی کا ذکر ملتا ہے۔
 
==مزید دیکھیے==
* [[شیخ]]
* [[سنگھ]]
* [[شاہ]]